پایگاه اطلاع رسانی آیت الله ابراهیم امینی قدس سره

ساتواں سبق: حضرت محمد مصطفى (ص) كا بچپن

ساتواں سبق
حضرت محمد مصطفے (ص) کا بچپن
جناب محمد صلى اللہ علیہ وآلہ مکہّ میں پیدا ہوئے _ آپ کے والد جناب عبد اللہ علیہ السلام تھے اور والدہ ماجدہ جناب آمنہ تھیں _ بچین ہى سے آپ نیک اور صحیح انسان تھے دستر خوان پر با ادب بیھٹتے تھے_ اپنى غذا کھا تے اور دوسرے بچوں کے ہاتھ سے ان غذا نہیں چھینتے تھے _ غذا کھا تے وقت بسم اللہ کہتے تھے _ بچوں کو آزار نہ دیتے تھے بلکہ ان سے اچھا سلوک اور محبت کرتے تھے _ ہر روز زنبیل خرما سے پر کر کے بچوں کے در میان تقسیم کرتے تھے _

سوالات
1_ جناب محمد مصطفى کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
2_ غذا کھا تے وقت کیا کہتے تھے اور کس طرح بیٹھتے تھے ؟
3_ دوسرے بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے تھے ؟
4_ تمہارا دوسروں کے ساتھ کیسا سلوک ہے ؟