پایگاه اطلاع رسانی آیت الله ابراهیم امینی قدس سره

ساتواں سبق: اس كى نعمتيں

ساتواں سبق

7 اس کى نعمتیں

ہم منہ رکھتے ہیں کہ جس سے غذا کھاتے ہیں اور اس سے باتیں کرتے ہیں ...
ہم ہاتھ رکھتے ہیں کہ جس سے غذا اٹھاتے ہیں اور کام کرتے ہیں
ہم آنکھ رکھتے ہیں کہ جس سے دیکھتے ہیں
ہم کان رکھتے ہیں کہ جس سے سنتے ہیں
ہم پاؤں رکھتے ہیں کہ جس سے چلتے اور دوڑتے اور کھیلتے ہیں آیا تمہیں علم ہے کہ ...
کون سى ذات ہے کہ جو ہمارى تمام ضروریات کو جانتى تھى اور انکو ہمارے لئے ضرورت جانتے ہوئے خلق کیا ہے
جو چیز بھى ہمارى زندگى کے لئے ضرورى تھى اس نے ہمیں عنایت کى ہے اب ان تمام نعمتوں کے عوض ہمارا فرض کیا ہے ؟
 

مہربان خدا

خدا ہمیں دوست رکھتا ہے _ اس نے ہمیں پیدا کیا ہے اور یہ تمام نعمتیں ہمیں عنایت کى ہیں _ آنکھ دى ہے تا کہ ہم دیکھ سکیں _ کان دیئےیں تا کہ ہم سن سکیں _ زبان دى ہے تا کہ ہم بول سکیں اور غذا کا مزا چکھ سکیں _ پاؤں دیئےیں تا کہ چل سکیں _ ہاتھ دیئےیں تا کہ کام کرسکیں اور دوسروں کى مدد کرسکیں عقل دى ہے تا کہ اچھائی او ر برائی کو سمجھ سکیں _ اگر ہم آنکھ _ کان _ زبان _ ہاتھ پاؤں اور عقل نہ رکھتے تو کس طرح زندگى بسر کرسکتے تھے ؟؟
 

سوالات

1_ آنکھ سے کیا کام لیتے ہیں؟
2_ کان سے کیاکام لیتے ہیں؟
3_ زبان سے کیا کام لیتے ہیں؟
4_ ہاتھ سے کیا کام لیتے ہیں؟
5_ پاؤں سے کیا کام لیتے ہیں؟
6_ عقل سے کیا کام لیتے ہیں؟
7_ یہ تمام نعمتیں کس نے ہمیں دى ہیں؟
8_ کیاخدا ہمیں دوست رکھتا ہے ؟
9_ کہاں سے معلوم ہوا ہے کہ خدا ہمیں دوست رکھتا ہے ؟
10_ اگر آنکھ نہ ہوتى تو کیا ہوتا ؟
11_ اگر کان نہ ہوتے تو کیا ہوتا ؟
12_ اگر زبان نہ ہوتى تو کیا ہوتا ؟
13_ اگر ہاتھ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
14_ اگر پاؤں نہ ہوتے تو کیا ہوتا ؟
15_اگر عقل نہ ہوتى تو کیا ہوتا؟
 

ان جملوں کو مکمل کیجئے

1_ خدا ہمیں ... ... رکھتا ہے اسنے ہمیں پیدا کیا ہے اور ... ... کى ہیں
2_ زبان دى ہے تا کہ ... ... سکیں اور غذا کا مزا چکھ سکیں
3_ ہاتھ دیئےیں تا کہ ... ... اور دوسروں کی ... ... کرسکیں
4_ عقل دى ہے تا کہ ... ... سمجھ سکیں